یوروگوئینی نومسلم لوئیس ابی راشدکو 20 سال انتظار کے بعد حج کی سعادت نصیب ہوگئی
جدہ (کشمیر ڈیسک)لوئیس ابی راشد ستر سالہ یوروگوئین سے تعلق رکھنے والے مسلمان ہیں جنہیں مشرف بہ اسلام ہوئے بیس سال ہو چکے ہیں اور اللہ نے انہیں ادائیگی حج کا موقع دیا ہے۔ انہیں اس سال خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج اور عمرہ کے اپنے پروگرام کے تحت بطور خاص […]
یوروگوئینی نومسلم لوئیس ابی راشدکو 20 سال انتظار کے بعد حج کی سعادت نصیب ہوگئی Read More »
