اموات

مون سون بارشوں سے اموات 100سے تجاوز کر گئیں،محکمہ موسمیات کا الرٹ بھی جاری

ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے  پنجاب میں مزید سات اور خیبرپختونخوا میں 3 اموات کی تصدیق کی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے دن ایک بجے تک کے 24 گھنٹوں […]

مون سون بارشوں سے اموات 100سے تجاوز کر گئیں،محکمہ موسمیات کا الرٹ بھی جاری Read More »

کراچی، گل پلازہ سانحہ، اموات 9 ہو گئیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 80 فیصد قابو پالیا گیا، آتش زدہ پلازہ سے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 9ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے عمارت انتہائی پرانی ہونے کے باعث گرنےکا خدشہ ظاہر کردیا۔ ہفتے

کراچی، گل پلازہ سانحہ، اموات 9 ہو گئیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات Read More »

پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کے گھر بیٹھے اندراج کیلئےایپ لانچ

لاہور: محکمہ بلدیات پنجاب نے نادرا کے اشتراک سے سی آر ایم ایس ایپ لانچ کر دی، ایپ کے ذریعے پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کا گھر بیٹھے آن لائن اندراج ہوسکے گا۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ای رجسٹریشن ایپ کا باضابطہ افتتاح کیا، تقریب میں سیکرٹری بلدیات شکیل احمد، سی او او نادرا

پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کے گھر بیٹھے اندراج کیلئےایپ لانچ Read More »

وادی نیلم

آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد کشمیر کے علاقے نیلم ویلی میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ المناک حادثہ جاگراں سیری سے گوریال جانے والی ایک مسافر جیپ کو پیش آیا جو سڑک کی خستہ حالی کے باعث بے قابو ہو

آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق Read More »

ریسکیو 112

وادی نیلم میں المناک کار حادثہ ، خواتین سمیت 6افرادجاں بحق

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل ) وادی نیلم کے داخلی مقام چلہانہ سے کار حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے باعث کار ڈرائیورسمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک بچہ لاپتہ ہے ۔ پولیس ذرائع کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق نیلم میں حاد ثہ کا شکار ہونے والی کار میں ایک بچے سمیت

وادی نیلم میں المناک کار حادثہ ، خواتین سمیت 6افرادجاں بحق Read More »