وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، عیدپر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی اداروں کو متحرک رہنے کی ہدایت
مظفرآباد(مدیحہ عباسی، کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادکشمیر میں عید الفطر کے دوران انتظامات کو مؤثر بنانے اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینےکیلئے اعلیٰ سطح اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، چیف […]
