ایران کی ممکنہ آبنائے ہرمز بندش پر امریکہ کا چین سے بڑا مطالبہ
آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات پر عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کو اس اقدام سے باز رکھے جو نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ دنیا بھر کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا سکتا ہے۔ ایران کی […]
ایران کی ممکنہ آبنائے ہرمز بندش پر امریکہ کا چین سے بڑا مطالبہ Read More »
