ٹیرف معاہدہ،پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نئی قیمت 68.84 ڈالر فی بیرل ریکارڈ
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان ٹیرف معاہدے کے بعد یورپ اور ایشیا کی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن انٹرکانٹینینٹل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ خام […]
ٹیرف معاہدہ،پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نئی قیمت 68.84 ڈالر فی بیرل ریکارڈ Read More »
