بقیہ حکومت پیپلزپارٹی کیلئے امتحان،وزیراعظم کا اعلان کشمیر سے ہوگااسلام آباد سے نہیں، بلاول زرداری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بے نیتجہ ختم، اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر کی بقیہ حکومت پیپلزپارٹی کیلئے امتحان ہوگی ۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آزادکشمیر کا اعلان کشمیر سے ہوگا اسلام آباد سے نہیں ، پیپلزپارٹی […]
