چار شادیاں اور 100 سے زائد بچے، اماراتی محقق کے اعتراف پر بحث چھڑ گئی
کشمیر ڈیجیٹل متحدہ عرب امارات کے محقق سعید مصباح الکیتبی نے شارجہ فورم کے دوران 4 بیویوں اور 100 سے زائد بچوں کا حیران کن انکشاف کیا ہے۔ خلیجی اخبار ’ گلف نیوز ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ثقافتی ورثے کے محقق سعید مصباح الکیتبی نے شارجہ میں ہونے والےسالانہ ادبی فیسٹیول کے دوران […]
چار شادیاں اور 100 سے زائد بچے، اماراتی محقق کے اعتراف پر بحث چھڑ گئی Read More »
