مقبوضہ کشمیر کے پریمی جوڑے کی المناک محبت کی کہانی آزادکشمیر میں اختتام پذیر
مقبوضہ کشمیر کے علاقے اڑی میں نوجوان جوڑے کی محبت کی داستان المناک انجام کو پہنچ گئی۔قتل وخودکشی کے متضاد دعوے،سوشل میڈیا صارفین کا شدید رنج وغم کا اظہار۔ گھریلو تنازعات اور جدائی کے خوف سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان لڑکے اور لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی یا انہیں قتل کرکے دریا […]
مقبوضہ کشمیر کے پریمی جوڑے کی المناک محبت کی کہانی آزادکشمیر میں اختتام پذیر Read More »
