طیارے کے پچھلے پہیے میں چھپ کر افغان لڑکےکا خطرناک سفر، معجزانہ زندہ رہا

افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا اتوار کے روز ایک طیارے کے پچھلے پہیے کے خانے میں چھپ کر کابل سے انڈیا پہنچا، اور معجزانہ طور پر اس نہایت خطرناک سفر میں زندہ بچ گیا۔ انڈین اخبار دی انڈین ایکسپریس کے مطابق افغان نوجوان نے 94 منٹ کا فضائی سفر طے کیا اور […]

طیارے کے پچھلے پہیے میں چھپ کر افغان لڑکےکا خطرناک سفر، معجزانہ زندہ رہا Read More »