افغان سرزمین سے حملہ ہوا تو سخت ردعمل آئےگا، وزیردفاع خواجہ آصف
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک افغان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد کہا کہ مذاکرات کے اگلے دور کا اب کوئی پروگرام نہیں ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگرافغان سرزمین سے پاکستان پر حملہ ہوا تو اس حساب سے ردعمل دیں گے۔اوراگرافغان سرزمین سے کوئی کارروائی نہیں ہوتی سیز […]
افغان سرزمین سے حملہ ہوا تو سخت ردعمل آئےگا، وزیردفاع خواجہ آصف Read More »




