عام پاکستانی کی جان تجارت سے زیادہ اہم ہے،افغان سرحدی راہداریاں بندرکھنے کا اعلان
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ طاہرحسین اندرابی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی سلامتی صورتحال کے باعث افغان سرحدی راہداریاں بندرہیں گی، اشیاء کی آمدورفت اور تجارت سے زیادہ اہم ایک عام پاکستانی کی جان بچانا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران طاہرحسین اندرابی نے کہا کہ دوحامذاکرات میں ایک دستاویز […]
عام پاکستانی کی جان تجارت سے زیادہ اہم ہے،افغان سرحدی راہداریاں بندرکھنے کا اعلان Read More »
