سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنادی،13دہشتگرد ہلاک
وزیرستان (کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دہشتگردوں کی بڑی دراندازی ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میںبڑی کارروائی، 3 خودکش بمباروں سمیت 13 دہشت گرد ہلاک کردیا ۔ سیکورٹی فورسز نے افغان سرحد کے پار سے دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا شمالی […]
سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنادی،13دہشتگرد ہلاک Read More »
