افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش کے بعد کابل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند

کابل(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے ملک میں انٹرنیٹ سروس بند کئے جانے کے بعد کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہو گیا ۔ انٹرنیٹ کی بندش سے اندرون اور بیرون ملک رابطے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، جبکہ ضروری خدمات، بشمول بینکنگ اور آن لائن تعلیم بھی شدید […]

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش کے بعد کابل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند Read More »