بگرام ایئربیس چھوڑنا شرمناک، افغانستان سے واپسی پر بات چیت جاری: ٹرمپ
(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ بگرام ایئربیس کو خالی کرنا ایک ’’شرمناک قدم‘‘ تھا اور اس کی دوبارہ بحالی کے لیے افغانستان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ بگرام ایئربیس کسی بھی صورت نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔ ان […]
بگرام ایئربیس چھوڑنا شرمناک، افغانستان سے واپسی پر بات چیت جاری: ٹرمپ Read More »
