افسران بالا کی مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی،جمعیت پولیس نے احتجاج موخر کردیا
مظفرآباد:جمعیت پولیس کے احتجاج کے بعد افسران بالا نے جمعیت پولیس کے نمائندہ کو بلا کر مذاکرات کئے جس کے بعد جمعیت پولیس کے نمائندہ نے احتجاج موخر کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق افسران بالا سے مذاکرات کے بعد جمعیت پولیس کے نمائندہ نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ رسک الائونس ،راشن […]
افسران بالا کی مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی،جمعیت پولیس نے احتجاج موخر کردیا Read More »
