خیبرپختونخوا : قدرتی آفت سے تاریخ کی سب سے بڑی تباہی، 307 افراد جاں بحق

پشاور (کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا میں بارش اور سیلابی صورتحال نے قیامت ڈھا دی، 300 سے زائد افرادجاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مختلف حادثات […]

خیبرپختونخوا : قدرتی آفت سے تاریخ کی سب سے بڑی تباہی، 307 افراد جاں بحق Read More »