افرادی قوت

کینیڈا

کینیڈا نے امیگریشن منصوبے کا اعلان کردیا،پاکستانیوں کیلئے سنہری موقع

کینیڈا نے ہیلتھ کیئر اور دیگر اہم شعبوں میں افرادی قوت کے بحران پر قابو پانے کے لیے عالمی سطح پر امیگریشن کے نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈین حکومت کے اس اقدام کے بعد دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ پاکستان میں موجود ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف، فارماسسٹس اور تکنیکی ماہرین کے لیے بھی کینیڈا […]

کینیڈا نے امیگریشن منصوبے کا اعلان کردیا،پاکستانیوں کیلئے سنہری موقع Read More »

پاک سعودی تاریخی معاہدہ: سال 2030 تک 10 لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان افرادی قوت کی فراہمی کے ایک تاریخی معاہدے کے تحت لاکھوں ہنر مند پاکستانیوں کو بغیر کسی ایجنٹ کے براہِ راست سعودی عرب بھیجے جانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس اہم منصوبے کے تحت سال 2030 تک 10 لاکھ ہنر مند نوجوانوں کو روزگار کے لیے

پاک سعودی تاریخی معاہدہ: سال 2030 تک 10 لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا Read More »

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یورپ کو افرادی قوت بھیجنے کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی ہنر مند اور غیر ہنر مند افرادی قوت یورپی ممالک بھیجنے کیلئے تیار ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قیادت میں پاکستانی وفد نے روم میں منعقد مائیگریشن ڈائیلاگ میں شرکت کی۔ اس مکالمے میں اٹلی، اسپین اور یونان کے وزرا بھی شریک

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یورپ کو افرادی قوت بھیجنے کا اعلان Read More »

ورک ویزے،متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد:پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم الزابی نے کہا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کے لیے یو اے ای کے ورک ویزے جلد دوبارہ شروع کئے جائیں گے اور اس سلسلے میں تمام ضروری تیاریاں جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یو اے ای سفارتخانے میں پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز

ورک ویزے،متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا Read More »

سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدے کے بعد روزگار کے نئے مواقع کھل گئے

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدے کے ساتھ ساتھ معاشی و افرادی قوت کے شعبوں میں بھی نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یہ معاہدہ نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد کو مضبوط بناتا ہے بلکہ اس کے نتیجے میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں روزگار کے

سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدے کے بعد روزگار کے نئے مواقع کھل گئے Read More »