اعتماد

رائٹرز

امریکی عوام کی اکثریت ایران جنگ خاتمے کی خواہشمند،ٹرمپ کے اعتماد میں مزید کمی

واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے مختلف سرویز سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی عوام کی بڑی تعداد ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے جلد خاتمے کی خواہاں ہے اور انہیں اس جنگ سے کسی مثبت نتیجے کی امید نہیں۔ فوکس نیوز کے تازہ سروے کے مطابق صرف 39 فیصد امریکی […]

امریکی عوام کی اکثریت ایران جنگ خاتمے کی خواہشمند،ٹرمپ کے اعتماد میں مزید کمی Read More »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اہم اجلاس، صدر شاہ غلام قادر پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کا اسلام آباد میں خصوصی اجلاس،پارٹی صدر شاہ غلام قادر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد پارٹی رہنما شریک ہوئے ۔ مزید یہ بھی

مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اہم اجلاس، صدر شاہ غلام قادر پر اعتماد کا اظہار Read More »

وزیراعظم

عوام کا اعتماد بحال کرنا بڑی کامیابی ہے : وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

پونچھ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر، فیصل ممتاز راٹھور نے عباسپور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے اعتماد کی بحالی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے عوامی مسائل کے حل میں تیزی دکھائی ہے اور پیپلز پارٹی

عوام کا اعتماد بحال کرنا بڑی کامیابی ہے : وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور Read More »

شہباز شریف

عوام نے ن لیگ کے ترقی ، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ کے بے پایاں فضل و کرم سے ضمنی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن کے ترقی، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا جس پر عوام کے مشکور ہیں۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ساہیوال NA-143 سے

عوام نے ن لیگ کے ترقی ، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا، وزیراعظم Read More »

مہاجرین1989 کی اسمبلی میں نشست، پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد :وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے مہاجرین1989کی اسمبلی نشست مختص کرنے کیلئے پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے مہاجرین 1989 کی ورکنگ کمیٹی کے ارکان نے عزیر احمد غزالی کی قیادت میں ملاقات کی ، مسائل سے آگاہ کیا اور قانون ساز اسمبلی میں

مہاجرین1989 کی اسمبلی میں نشست، پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم انوارالحق Read More »