اظہار تشویش

دھماکہ دلی میں چھاپے کشمیر میں کیوں؟محبوبہ مفتی کا کشمیری ڈاکٹروں کو ملوث کرنے پر اظہار تشویش

سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی پولیس کی طرف سے دلی بم دھماکے میں کشمیری ڈاکٹرو ں کو ملوث کئے جانے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے واقعے کی منصفانہ اور شفاف تحقیقات پر زور دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس […]

دھماکہ دلی میں چھاپے کشمیر میں کیوں؟محبوبہ مفتی کا کشمیری ڈاکٹروں کو ملوث کرنے پر اظہار تشویش Read More »

او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور نے کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال سمیت انسانی حقوق کی

او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش Read More »

خطے میں کشیدگی کم کی جائے، وزیراعظم ، قطر میں امریکی اڈے پر حملے پر اظہار تشویش

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں قطری سفیر علی مبارک الخاطر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ انہوں نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا

خطے میں کشیدگی کم کی جائے، وزیراعظم ، قطر میں امریکی اڈے پر حملے پر اظہار تشویش Read More »

جوہری مواد کی نقل وحرکت، نیوکلیئر سکیورٹی ماہرین کی بھارتی ناکامیوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیوکلیئر سکیورٹی ماہرین نے بھارت کی جوہری سلامتی کی مسلسل ناکامیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں بڑھتی ہوئی تابکار مواد کی چوری اور اسمگلنگ کے واقعات کی تحقیقات کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے

جوہری مواد کی نقل وحرکت، نیوکلیئر سکیورٹی ماہرین کی بھارتی ناکامیوں پر اظہار تشویش Read More »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا بھارتی حملے پراظہار تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حالیہ میزائل حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ عسکری تحمل برتنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا بھارتی حملے پراظہار تشویش Read More »

Scroll to Top