سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 ،پنشن میں5سے7 فیصد تک اضافہ متوقع
اسلام آباد:وفاقی حکومت کا مالی سال 2025-26 کے لیے 17600 ارب روپے حجم کا بجٹ کل منگل کے روز پیش کیا جائے گا۔ وزارتِ خزانہ نے بجٹ کے اہم خدوخال طے کر لیے ہیں، جن میں ٹیکس وصولی، آمدن، خسارے اور اخراجات سے متعلق تفصیلات شامل ہیں۔ سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر ہے کہ […]
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 ،پنشن میں5سے7 فیصد تک اضافہ متوقع Read More »
