ایل اے35 :اسماعیل گجر ممبر اسمبلی برقرار،مقبول گجر کاسپریم کورٹ جانے کا اعلان

مظفرآباد:الیکشن ٹریبونل نے چوہدری مقبول کی درخواست خارج کر تے ہوئے LA-35 جموں 2 سے چوہدری اسماعیل گجر کو کامیاب قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھ ہے جس پر مقبول گجر نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2021 کے انتخابات میں حلقہ ایل اے35جموں 2سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ […]

ایل اے35 :اسماعیل گجر ممبر اسمبلی برقرار،مقبول گجر کاسپریم کورٹ جانے کا اعلان Read More »