آزادکشمیر: ہوائی فائرنگ ، اسلحے کی نمائش ،ون ویلنگ پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزاکشمیر حکومت نے ریاست بھر میں عید الفطر چاندر رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش پر پابندعائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کردی۔ ڈپٹی مجسٹریٹ مدثرفاروق نے مظفرآباد و گردو نواح میں ہوائی فائرنگ ،اسلحے کی نمائش ، ون ویلنگ ، ڈریگ ، ریسنگ پر9 دنوں کیلئے پابندی عائد کی ۔ چاند […]
آزادکشمیر: ہوائی فائرنگ ، اسلحے کی نمائش ،ون ویلنگ پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ Read More »
