کرناہ پریمیئر لیگ کشمیر ٹائیگرز نے جیت لی،اسلام آباد رائزنگ کو شکست

وادی لیپہ :وادی لیپہ کے خیراتی باغ گراؤنڈ میں کرناہ پریمیئر لیگ کا شاندار فائنل میچ کھیلا گیا۔کشمیر ٹائیگر نے اسلام آباد رائزنگ کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔ تماشائیوں کا جوش، ڈھول کی تھاپ اور نعرے، ہر لمحے کو یادگار بناتے رہے،گراؤنڈ میں فلسطین، کشمیر اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے،اور […]

کرناہ پریمیئر لیگ کشمیر ٹائیگرز نے جیت لی،اسلام آباد رائزنگ کو شکست Read More »