اسلام آباد ایئرپورٹ

پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر 58 پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پھنس کر رہ گئے

پاکستان بھر کے مختلف ہوائی اڈوں سے خلیجی ممالک جانے والی پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔ پروازوں کے شیڈول میں اس اچانک تبدیلی سے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 58 پروازیں منسوخ کی […]

پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر 58 پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پھنس کر رہ گئے Read More »

پی آئی اے کی لندن کے لیے پروازیں 6 سال بعد بحال، مسافروں کو لے کر پہلا طیارہ روانہ

چھ سال کا طویل اور صبر آزما انتظار بالاآخر ختم ہو گیا ہے اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی لندن کے لیے براہِ راست پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اس تاریخی موقع پر مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔

پی آئی اے کی لندن کے لیے پروازیں 6 سال بعد بحال، مسافروں کو لے کر پہلا طیارہ روانہ Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ ملک کا پہلا مکمل کیش لیس ایئرپورٹ بن گیا

اسلام آباد ایئرپورٹ نے ملک کا پہلا مکمل کیش لیس ایئرپورٹ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ یہ قدم ڈیجیٹل تبدیلی اور مسافروں کی سہولت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ اب ایئرپورٹ پر ہر قسم کی ادائیگی صرف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے ہی ممکن ہوگی۔ نئے نظام کے مطابق ایئرلائن ٹکٹنگ، کار پارکنگ،

اسلام آباد ایئرپورٹ ملک کا پہلا مکمل کیش لیس ایئرپورٹ بن گیا Read More »

ملازمت کا جھانسا دے کر بیرون ملک بھجوانے والوں سے رعایت نہیں ہوگی: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پیسوں کے لالچ میں معصوم شہریوں کو بیرون ملک ملازمتوں کا جھانسہ دینے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور اس عمل میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے زور دیا کہ ایسے دھوکا باز

ملازمت کا جھانسا دے کر بیرون ملک بھجوانے والوں سے رعایت نہیں ہوگی: محسن نقوی Read More »

پی آئی اے انجینئرز کا احتجاج، بین الاقوامی پروازیں متاثر، نجکاری عمل دباؤ کا شکار

کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے ایک بار پھر بحران کا شکار ہے جب کہ ایئرکرافٹ انجینئرز اور انتظامیہ کے درمیان تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے۔ انجینئرز نے طیاروں کی کلیئرنس روک دی جس کے باعث قومی ایئر لائن کا بین الاقوامی آپریشن بری طرح متاثر ہوا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے

پی آئی اے انجینئرز کا احتجاج، بین الاقوامی پروازیں متاثر، نجکاری عمل دباؤ کا شکار Read More »

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 5 سال بعد بحال، پہلی پرواز مانچسٹر روانہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن پانچ سال بعد بحال ہوگیا۔ وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف نے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اسلام آباد سے پہلی پرواز 350 مسافروں کو لے کر مانچسٹر روانہ ہوگئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر افتتاحی تقریب:

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 5 سال بعد بحال، پہلی پرواز مانچسٹر روانہ Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ نے پی اے اے آڈٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

(کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (PAA) کے سالانہ آڈٹ 2024 میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ملک کے بڑے ایئرپورٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ نے کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کو پیچھے چھوڑ دیا، جبکہ ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ علاقائی مراکز میں بہترین قرار

اسلام آباد ایئرپورٹ نے پی اے اے آڈٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی Read More »

سیلاب اورموسم کی خرابی کے باعث 23 پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال اور ملک بھر میں موسمی خرابی کے باعث ہوائی سفر کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ مختلف شہروں سے آنے اور جانے والی مجموعی طور پر 23 پروازیں منسوخ جبکہ درجنوں میں گھنٹوں کی تاخیر ریکارڈ کی گئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق 48 ملکی اور غیر ملکی

سیلاب اورموسم کی خرابی کے باعث 23 پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکار Read More »

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز، پہلی پرواز جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد: سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ جدہ سے اسلام آباد آنے والی پہلی حج پرواز پی کے 732 بخیروخوبی پہنچ گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے حجاج کرام کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر محکمہ حج، سول

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز، پہلی پرواز جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی Read More »