چھتیس گڑھ : 2019 سے اب تک 177 فورسز اہلکاروں کی خودکشی
رائے پور(کشمیر ڈیجیٹل) مودی حکومت کے زیرانتظام بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 2019 سے اب تک 177 بھارتی فورسز اہلکار خودکشی کر چکے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ وجے شرما نے اسمبلی کو بتایا کہ گزشتہ ساڑھے چھ سالوں میں 177 فورسز اہلکاروں نے خودکشی کی جن میں سے کم از […]
چھتیس گڑھ : 2019 سے اب تک 177 فورسز اہلکاروں کی خودکشی Read More »
