آزاد جموں و کشمیرمیں موسم سرد اور ابر آلود ، بارش اور برفباری کی پیشگوئی

مظفرآباد: 10 فروری 2025،آزاد جموں و کشمیر میں آج موسم زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں پر خشک ہواؤں کا غلبہ ہے۔ تاہم آج شام یا رات […]

آزاد جموں و کشمیرمیں موسم سرد اور ابر آلود ، بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »