سوات:75 افرادمیں سے58 افرادکوبچالیا،ابتدائی رپورٹ جاری، انکوائری کمیٹی تشکیل
پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا حکومت نے سوات میںسیلابی ریلوے سے ہونے والے نقصانات کی انکوائری کے لئے چیئرمین وزیراعلیٰ ا نسپکشن ٹیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں سیلابی ریلوں سے ہونے والی نقصانات اور ریسکیو آپریشن سے متعلق صوبائی حکومت کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی جس کے […]
سوات:75 افرادمیں سے58 افرادکوبچالیا،ابتدائی رپورٹ جاری، انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »
