امریکا نے پاکستان کو جدید فضائی میزائل ٹیکنالوجی کے خریداروں میں شامل کرلیا
واشنگٹن : امریکا نے پاکستان کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریدار ممالک میں شامل کرلیا ہے۔ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کو AIM-120C8 میزائل کا اپ گریڈ ورژن بھی فراہم کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق امریکا نے پاکستان، ترکیہ اور کئی اتحادی ممالک کو […]
امریکا نے پاکستان کو جدید فضائی میزائل ٹیکنالوجی کے خریداروں میں شامل کرلیا Read More »
