سیاستدانوں کی لاپرواہی، راولا کوٹ ائیر پورٹ19سال سے غیر فعال،لاکھوں کی آبادی سفری سہولت سے محروم
راولا کوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل ) راولاکوٹ ا ئیرپورٹ جو 2006 سے فلائٹ آپریشن کے لیے فنکشنل نہیں ہے۔ یہ ایئرپورٹ د نیاکے خوبصورت ائیرپورٹ میں شامل ہے۔ایئرپورٹ کے لیے اس علاقے کے عوام نے سستے داموں اپنی زمین قربان کی تھی،حکمرانوں، سیاستدانوں کی لاپرواہی اور نا اہلیوں کی وجہ سے پونچھ ڈویژن کی تقریبا 16 لاکھ […]
