کھوئیرٹہ، جنگلات حکام کی بروقت کارروائی، آگ لگانے والے ملزمان گرفتار
کھوئی رٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) پیر بڈیسر بیٹ، سہانہ بلاک، کمپارٹمنٹ نمبر 10، کوٹلی ڈویژن میں جنگل میں آگ لگانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ محکمہ جنگلات کے فیلڈ اسٹاف نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مجرموں کو موقع پر پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا۔ اس جرم کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالتی کارروائی میں ان کی […]
کھوئیرٹہ، جنگلات حکام کی بروقت کارروائی، آگ لگانے والے ملزمان گرفتار Read More »
