برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا نظام متعارف کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا عمل کو مزید آسان اور جدید بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے ای ویزا سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ اب برطانیہ کے لیے سٹڈی اور ورک ویزا حاصل کرنے والوں کو فزیکل ویزا اسٹکر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر […]

برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا نظام متعارف کر دیا Read More »