ایس ایس پی مظفرآبادسید ریاض حیدر بخاری کا آن لائن فراڈ بارے بڑا انتباہ جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مظفرآباد ضلع ریاض حیدر بخاری نے عوام کو آن لائن فراڈ سے خبردارکرتے ہوئے ان متعدد طریقوں کا ذکر کیا ہے جو کہ معصوم لوگوں کو لوٹنے کیلئے ملزمان آن لائن فراڈ کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق ایس ایس […]

ایس ایس پی مظفرآبادسید ریاض حیدر بخاری کا آن لائن فراڈ بارے بڑا انتباہ جاری Read More »