بھارتی سائفر آزادکشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کا ثبوت ہے،آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل )وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس منعقدہوئی ۔ جس میں تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی ۔ اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کی بھرپور شرکت، اتفاق رائے سے اعلامیہ جاری،سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب، […]

بھارتی سائفر آزادکشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کا ثبوت ہے،آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ Read More »