امریکی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: میر واعظ عمر فاروق
آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس جارحیت نے مشرق وسطیٰ کو تباہی اور افراتفری کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ میر واعظ عمر […]
امریکی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: میر واعظ عمر فاروق Read More »


