استور میں آلودہ پانی سے 400 سے زائد افراد متاثر، اسکول بند
گلگت بلتستان (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع استور میں آلودہ پانی کے باعث 400 سے زائد افراد ہسپتال منتقل کردیئے۔ ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر طبی کیمپ قائم کردیئے جبکہ تمام تعلیمی ادارے بھی بندکرنے کے احکامات جاری کردیئے ڈپٹی کمشنر استور کے مطابق متاثرین کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال عیدگاہ، گوریکورت اور دیگر مراکز صحت میں […]
استور میں آلودہ پانی سے 400 سے زائد افراد متاثر، اسکول بند Read More »
