کرنل ریٹائرڈ آصف علی خان کا علی میڈیکل ہسپتال کا دورہ ، طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل،حناہ محبوب اعوان) اے ایف آئی سی کرنل ریٹائرڈ آصف علی خان کا دارالحکومت مظفرآباد میں علی میڈیکل ہسپتال کا دورہ۔عوام کو دی گئی طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار۔ کرنل ریٹائرڈآصف علی خان نے ہسپتال کے ڈاکٹرز کے کردار کو سراہا اور مشینری کا معائنہ کیا ۔کرنل آصف علی خان کا کہنا تھا […]
کرنل ریٹائرڈ آصف علی خان کا علی میڈیکل ہسپتال کا دورہ ، طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار Read More »
