پاکستان نے افغانستان سے جنگ کا معاملہ چند دنوں میں ہی حل کرلیا، ٹرمپ کی پاکستانی قیادت کی تعریف
کوالالمپور: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے چند دنوں میں ہی افغانستان سے جنگ کا معاملہ حل کرلیا۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 47 ویں آسیان ممالک کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان امن معاہدے کی تقریب […]
