یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےاپنانمائندہ مقرر کرے: صدر آزاد کشمیر
اسلام آباد: صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر اپنا نمائندہ مقرر کرے اور اس دیرینہ تنازع کے حل کے لیے عملی کردار ادا کرے تاکہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی راہ ہموار ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ […]
یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےاپنانمائندہ مقرر کرے: صدر آزاد کشمیر Read More »
