بی وائی ڈی سانگ پلس پر تین بار آسمانی بجلی گری، ڈرائیور اور گاڑی محفوظ رہے
(کشمیر ڈیجیٹل) جدید انجینئرنگ کی ایک حیران کن مثال اُس وقت سامنے آئی جب چین کی برقی گاڑی بی وائی ڈی سانگ پلس (BYD Song Plus) ایک ہی طوفان میں لگاتار تین بار آسمانی بجلی گرنے کے باوجود ڈرائیور کو مکمل طور پر محفوظ رکھنے میں کامیاب رہی۔ برقی گاڑی بی وائی ڈی سانگ پلس […]
بی وائی ڈی سانگ پلس پر تین بار آسمانی بجلی گری، ڈرائیور اور گاڑی محفوظ رہے Read More »
