بھمبر میں شدید بارشیں، ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ الرٹ
(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان ریسکیو 1122 بھمبر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح بھمبر میں بھی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر ریسکیو ٹیمیں مکمل الرٹ اور متحرک ہیں جبکہ […]
بھمبر میں شدید بارشیں، ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ الرٹ Read More »
