آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری، این ڈی ایم اے کی بڑی پیشگوئی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری جبکہ ملک بھر میں خشک اور سرد موسم برقرار رہنے کا امکان ہے۔ این ڈی ایم نے پیشگوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع […]
آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری، این ڈی ایم اے کی بڑی پیشگوئی Read More »

