پاکستان میں آباد کشمیریوں کی شناخت چھیننے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا،خواجہ سعد رفیق
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر،مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ سیز فائر لائن کے آر پار رہنے والے اور پاکستان میں مقیم کشمیری ایک ہیں،پاکستان میں آباد کشمیریوں کی شناخت چھیننے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق […]
