مہاجرین کی آبادکاری میں سب سے بڑی رکاوٹ آزاد کشمیر کی اشرافیہ ہے،وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ
اسلام آباد:آزادکشمیر کے وزیرٹرانسپورٹ جاوید بٹ نے کہا ہے کہ مہاجرین کی آبادکاری میں سب سے بڑی رکاوٹ آزاد کشمیر کی اشرافیہ ہے،اقتدارکے حصول کیلئے منتیں کی جاتی ہیںبعدمیں مہاجرممبران بوجھ بن جاتے ہیں۔ جاویدبٹ کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے رکشہ چلایا لیکن […]

