آزادکشمیر بینک اور آئی کنسلٹ کنسورشیم کے مابین معاہدہ ،بینک کو جدید خطوط پراستوار کرینگے،انوارالحق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر بینک کو جدیدیت اور دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار آزادجموں وکشمیر بینک اور آئی کنسلٹ کنسورشیم کے مابین معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی […]

آزادکشمیر بینک اور آئی کنسلٹ کنسورشیم کے مابین معاہدہ ،بینک کو جدید خطوط پراستوار کرینگے،انوارالحق Read More »