ایپل کے پرانے ماڈلز کی قیمتیں کم، نئے آئی فون 17 سیریز متعارف
(کشمیر ڈیجیٹل)ایپل نے اپنے نئے ماڈلز آئی فون 17 سیریز متعارف کرا دی ہے، جن میں آئی فون 17، آئی فون 17 ائیر، آئی فون 17 پرو اور آئی فون 17 پرو میکس شامل ہیں۔ کمپنی نے ان نئے ماڈلز کے ساتھ ساتھ پرانے فونز کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ […]
ایپل کے پرانے ماڈلز کی قیمتیں کم، نئے آئی فون 17 سیریز متعارف Read More »

