آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلادیش کو7 وکٹ سے شکست دیدی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے آخری میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔ بنگلادیش ویمن نے پہلےکھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ بنگلادیش کی جانب سے ریتو مونی 48 اور فہیمہ خاتون 44 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ پاکستان ویمن کی […]

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلادیش کو7 وکٹ سے شکست دیدی Read More »