حویلی ایلیمنٹری بورڈ نتائج، ہشتم کی طالبہ عائزہ بتول پہلی ،پنجم کی اریشہ اسحق نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) مقصود احمد خان کنٹرولر امتحانات ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ حویلی کہوٹہ نے نتائج امتحان سالانہ 25-2024 کا اعلان کر دیا۔ جماعت ہشتم میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول پلنگی کی طالبہ عائزہ بتول نے 696 نمبر اور جماعت پنجم میں الرحمن پبلک ماڈل سکول جی سیداں کی طالبہ اریشہ اسحاق نے 513 نمبر […]

حویلی ایلیمنٹری بورڈ نتائج، ہشتم کی طالبہ عائزہ بتول پہلی ،پنجم کی اریشہ اسحق نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی Read More »