تازہ ترین

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر صحت کریں گے

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کے لیے فائنل راونڈ میں مقابلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ سیاسی جماعتوں، برادریوں اور امیدواروں کے درمیان لابنگ تیز ہو گئی ہے جبکہ فیصلہ وزیر اعظم چوہدری انوار الحق اور وزیر صحت چوہدری انصر ابدالی کے ہاتھ میں ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بھرپور لابنگ […]

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر صحت کریں گے Read More »

گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں یومِ دفاع پاکستان کی تاریخی تقریب

(کشمیر ڈیجیٹل)6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے پہلے گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر حکومت سردار جاوید ایوب، برگیڈ کمانڈر آئی ایس پی آر آزاد جموں و کشمیر، سابق فوجی افسران، سیاسی و سماجی رہنماؤں، معززینِ علاقہ، کیڈٹس اور

گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں یومِ دفاع پاکستان کی تاریخی تقریب Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کے بھائی پر درختوں کی کٹائی کا الزام، محکمہ جنگلات کی وضاحت

(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر ایک طرف سبز درختوں کی کٹائی روکنے کے سخت احکامات جاری کر رہے ہیں، لیکن دوسری طرف ان کے بھائی چوہدری انعام الحق پر وادی نیلم میں درخت کاٹنے کی اجازت دیے جانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر محکمہ جنگلات شاردہ فارسٹ ڈویژن نے اپنی پریس ریلیز

وزیراعظم آزاد کشمیر کے بھائی پر درختوں کی کٹائی کا الزام، محکمہ جنگلات کی وضاحت Read More »

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد، ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد کے باعث ہیڈ پنجند پر پانی کا بہاؤ 4 لاکھ 66 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے اور وہاں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب جاری ہے۔ دریائے راوی پر سائفن، شاہدرہ، سدھنائی اور سلیمانکی کے مقامات پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں ریلوں کی آمد، ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب Read More »

منڈہول گرلز ہائی سکول کی عمارت عدم تعمیر، شہریوں کا شدید احتجاج

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے جنگ بندی لائن سے ملحقہ علاقے منڈہول میں گرلز ہائی سکول کی عمارت کی عدم تعمیر پر شہری پھٹ پڑے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق اس عمارت کی تعمیر 2005 کے زلزلے کے بعد شروع ہوئی تھی، لیکن آج تک مکمل نہ ہو سکی۔ اس دوران کئی وزرائے اعظم اور

منڈہول گرلز ہائی سکول کی عمارت عدم تعمیر، شہریوں کا شدید احتجاج Read More »

مودی کو ’دوست‘ قرار دے دیا،ٹرمپ کا یوٹرن

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور انڈیا کے تعلقات “بہت خاص” ہیں اور وہ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے ہمیشہ دوست رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ “فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔” وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر ٹرمپ کے اس بیان

مودی کو ’دوست‘ قرار دے دیا،ٹرمپ کا یوٹرن Read More »

بلڈ مون کیا ہوتا ہےاورآج رات کہاں کہاں دیکھا جا سکے گا؟

(کشمیر ڈیجیٹل)آج رات دنیا بھر کے کئی خطوں میں ایک منفرد فلکیاتی مظہر، ’بلڈ مون‘، دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان میں بھی شائقین فلکیات یہ نایاب منظر دیکھ سکیں گے۔ بلڈ مون کیا ہے؟ بلڈ مون دراصل مکمل چاند گرہن (Total Lunar Eclipse) کا دوسرا نام ہے۔ اس دوران چاند زمین کے مکمل سائے میں

بلڈ مون کیا ہوتا ہےاورآج رات کہاں کہاں دیکھا جا سکے گا؟ Read More »

سدرک گربھائے

سدرک گربھائے کی کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘‘ عالمی فیسٹیول میں پیش

پیرس : بلجیئم کے مشہور فوٹو جرنلسٹ سدرک گربھائے کی کشمیر پر مبنی تصویری کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘‘ فرانس کے بین الاقوامی فوٹوگرافی اور جرنلزم فیسٹیول میں پیش کی گئی، جس نے یورپی ناظرین کی خصوصی توجہ حاصل کی ۔ فرانس کے شہر پرپیگنون میں منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں سدرک گربھائے کی

سدرک گربھائے کی کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘‘ عالمی فیسٹیول میں پیش Read More »

ٹی 20 سیریز

سہ فریقی ٹی 20 سیریز : پاکستان اور افغانستان کا فائنل ٹاکراآج

پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان آج اتوار کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں یو اے ای ٹی 20 سہ فریقی سیریز 2025 کے فائنل کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں نے اپنے چار میں سے تین میچ جیتے ہیں ، پاکستان نے ٹاپ پوزیشن حاصل کی اور افغانستان دوسرے نمبر پر رہا ۔ حالیہ

سہ فریقی ٹی 20 سیریز : پاکستان اور افغانستان کا فائنل ٹاکراآج Read More »

وزیراعظم شہباز

پاک فضائیہ ملکی خودمختاری کی ضامن ہے : وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

اسلام آباد: ملک بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شہداء کی قربانیاں تاریخ کا

پاک فضائیہ ملکی خودمختاری کی ضامن ہے : وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام Read More »

Scroll to Top