تازہ ترین

شرح سود 11 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی بہتری کا عندیہ دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں نئی پالیسی کا اعلان کیا اور ملک کی معاشی صورتحال سے متعلق اہم اعداد و شمار پیش […]

شرح سود 11 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی بہتری کا عندیہ دیا Read More »

حسن ابدال میں گاڑی نالے میں بہہ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لاپتہ

راولپنڈی : حسن ابدال میں آج صبح افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جھاری کس کے مقام پر ایک گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی۔ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد سوار تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور پانچ افراد کو زندہ نکال لیا۔

حسن ابدال میں گاڑی نالے میں بہہ گئی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لاپتہ Read More »

بھارت ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ “معرکہ حق” میں شکست سے دوچار بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 16ویں سیشن کے شرکاء سے ملاقات کی، جس میں مختلف سول افسران

بھارت ہائبرڈ جنگ کو فروغ دے رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر فوری اقدام کا مطالبہ

(کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مسئلہ جموں و کشمیر پر فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام امن مشنز کی بنیاد سیاسی حل پر ہونی چاہیے، اور

پاکستان کا سلامتی کونسل سے مسئلہ کشمیر پر فوری اقدام کا مطالبہ Read More »

پی ٹی آئی کارکنان متنازعہ ویڈیو پر رائے دینے سے گریز کریں،سید ذیشان حیدر کی سخت ہدایت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر اور امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ چھ، سید ذیشان حیدر نے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی سے منسوب حالیہ متنازعہ ویڈیو کے تناظر میں ایک واضح، سنجیدہ اور ذمہ دارانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے پارٹی کے تمام عہدیداران، کارکنان، ووٹرز اور

پی ٹی آئی کارکنان متنازعہ ویڈیو پر رائے دینے سے گریز کریں،سید ذیشان حیدر کی سخت ہدایت Read More »

انوارالحق نےبھمبر میں زمینوں پر قبضے کئے، حساب دینا ہوگا،راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد: سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سرکاری زمینوں پر قبضے کئے، حساب دینا ہوگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ میں ہرچیز بازار سے خریدنی ہے، میں نے لوگوں کی زمینوں پر قبضے نہیں کئے، سرکار سے اس نے 100کنال اراضی 50سالہ

انوارالحق نےبھمبر میں زمینوں پر قبضے کئے، حساب دینا ہوگا،راجہ فاروق حیدر Read More »

ishaq daar

دورہ امریکا ہرلحاظ سے کامیاب رہا،اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا،اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان کا دورہ امریکا اور اقوام متحدہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا۔ امریکا اور اقوام متحدہ کے 10 روزہ دورے کے بعد وطن واپسی پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی

دورہ امریکا ہرلحاظ سے کامیاب رہا،اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا،اسحاق ڈار Read More »

جنسی سکینڈل، مقصود میر نے عبوری ضمانت حاصل کرلی،سہولت کاری کس نے کی؟

مظفرآباد:وزیراعظم سیکرٹریٹ میں تعینات محکمہ اطلاعات کے معطل کئے گئے ڈپٹی ڈائریکٹر مقصود میر نے جنسی سیکنڈل میں ملوث ہونے پر عبوری ضمانت حاصل کر لی ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے میڈیا سے متعلق معاملات دیکھنے اور وزیراعظم سیکرٹریٹ میں خدمات سرانجام دینے کی وجہ سے گزشتہ 2ماہ سے انکی طرف

جنسی سکینڈل، مقصود میر نے عبوری ضمانت حاصل کرلی،سہولت کاری کس نے کی؟ Read More »

روس کے ساحل پر8 شدت کا زلزلہ، سونامی کا الرٹ جاری

روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8 شدت کا شدید زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے علاقے کمچٹکا (KAMCHATKA) کے مشرقی ساحلی علاقے میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ نسبتاً کم گہرائی میں آیا اور اس کی شدت اس قدر تھی کہ

روس کے ساحل پر8 شدت کا زلزلہ، سونامی کا الرٹ جاری Read More »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ،آسڑیلیا کو10وکٹوں سے شکست دیدی

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا چیمپئنز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن پاکستان کی بولنگ

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ،آسڑیلیا کو10وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Scroll to Top