ہائیکورٹ:این ٹی ایس تقرری قانون کی تبدیلی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے گریڈ 5تا 15کی خالی اسامیوں پر تقرریوں کیلئے نون لیگ کے دور میں بذریعہ تھرڈ پارٹی (این ٹی ایس)بھرتی کے قانون کو تبدیل کرنے کی نسبت ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کردہ رٹ سماعت کیلئے منظور کر لی ۔ سماعت جج ہائی کورٹ […]
ہائیکورٹ:این ٹی ایس تقرری قانون کی تبدیلی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور Read More »





